13 نومبر 2016 - 19:11
صدر جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے زائرین اربعین کو خدا حافظی کہا+ تصاویر

ایران کے صدر جمہوریہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے اس ملک کے صوبہ خوزستان کے سفر کے دوران اس شہر سے کربلا جانے والے زائرین کو خدا حافظ کہا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے صدر جمہوریہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے اس ملک کے صوبہ خوزستان کے سفر کے دوران اس شہر سے کربلا جانے والے زائرین کو خدا حافظ کہا۔
انہوں نے ایران عراق کی سرحد شلچمہ جو کہ ان تین سرحدی راستوں میں سے ایک ہے جہاں سے زائرین کربلا، عراق کی طرف سفر کرتے ہیں پر حاضر ہو کر سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو خداحافظ کہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲